مشینی دماغ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ خود کار مشین جو حساب کتاب اور بعض دوسرے امور کو مرتب کرنے کا کام کرے اور انہیں محفوظ رکھے، منطق کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ خود کار مشین جو حساب کتاب اور بعض دوسرے امور کو مرتب کرنے کا کام کرے اور انہیں محفوظ رکھے، منطق کا عمل۔